ملتان میں بےکار ہونے والےواٹر فلٹریشن پلانٹ
عوام پینے کے صاف پانی سے محروم

انتظامیہ کی غفلت سے سو فلٹریشن پلانٹ میں سے پچاس سے زائد خراب ہیں۔ واٹر فلٹریشن پلانٹس پر ویرانی چھائی ہوئی ہے۔ شہری کہتے ہیں کہ انتظامیہ پانی کی فراہمی کے لئے فوری اقدمات کرے۔