وزیراعظم کی کراچی آمد، نیول اکیڈمی میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
اسٹاف رپورٹر
کراچی: وزیر اعظم نواز شریف آج صبح کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاکستان نیول اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
پاکستان نیول اکیڈمی میں سو ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد کی گئی ۔۔ پریڈ کے مہمان خصوصی وزیر اعظم نواز شریف تھے۔
تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلہ اور دیگر فورسز کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے۔ سماء