videos

ضلع وسطی کے چيئرمين ريحان ہاشمی سماء کے سوال پر غصے ميں آگئے

کراچی کا ضلع وسطی کا سب سے بڑا بجٹ لیکن سب سے برا حال

کراچی کے سب سے بڑے ضلع نے کيا کام کيا؟ کتنا بجٹ ہے؟ کتنے ملازمين ہيں؟ ضلع وسطی کے چيئرمين ريحان ہاشمی کے ليے يہ سب نان ايشوز ہيں، سماء کے سوالوں پر سماء سے ہی سوال کرتے رہے، اپنے ضلع کا بجٹ اينکر سے پوچھتے رہے اور جب کسی تدبير نے کام نہ کيا تو غصے ميں آگئے۔

district central

Rehan Hashmi

Tabool ads will show in this div