بلدیاتی انتخابات، لاہور میں سولہ ہزار سے زائد درخواستیں موصول

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔۔ لاہور سے سولہ ہزار سے زائد امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔
پنجاب میں تیس جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے ۔۔ صوبے بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ۔۔ لاہور میں بائیس سے ستائیس دسمبر تک چودہ ہزار نو سو اکیانوے درخواستیں موصول ہوئیں ۔۔ چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے ایک ہزار پانچ سو بائیس امیدواروں نے درخواستیں دیں ۔۔ سات ہزار چھ سو آٹھ مرد اور دو ہزار اکتیس خواتین بھی میدان میں ہیں ۔۔ لیبر کونسلر کے لئے ایک ہزار پانچ سو سے زائد فارم جمع کرائے گئے ۔۔ انتخابات میں اقلیتی برادری کے افراد بھی میدان میں ہیں۔

میں

لاہور

سے

sahir lodhi

زائد

lost

Tabool ads will show in this div