حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہوگیا،فضل الرحمان
ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کا کام صرف ثالثی تھا، جو حکومت اور ایم کیو ایم کے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے سے ختم ہوگیا، ازالہ کمیٹی کے ڈرافٹ کیلئے اتفاق ہوگیا تھا، لیکن اچانک سب ختم کردیا گیا۔ سماء