ملتان : اشاروں کی زبان میں باتیں کرنیوالوں کا انوکھا قصبہ
ملتان کے قصبے آرین میں سماعت و گویائی سے محروم 100 سے زیادہ افراد بستے ہیں

ملتان کا ایک قصبہ ایسا بھی ہے جہاں سیکڑوں افراد صرف اشاروں کی زبان سمجھتے ہیں، آرین نامی علاقے میں 100 سے زائد افراد بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔