وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی کراچی میں گورنرسندھ سے ملاقات

اسٹاف رپورٹ


کراچی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کراچی دورے میں گورنر سندھ سے بھی ملاقات کی جس میں صوبے سمیت کراچی میں امن وامان کی صورتحال اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔


گورنر ہاؤس ميں ملاقات کے دوران وفاقي وزيرداخلہ اور ڈاکٹرعشرت العباد خان نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری آپریشن کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔


 چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو ہدایات کی گئی ہے کہ جرائم میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لائیں۔ سماء

میں

burger

سے

puppet

nuclear

وزیرداخلہ

Tabool ads will show in this div