اسکردو کے بلند ترین صحرا میں جیپ ریلی
بلند ترین صحرا میں ماہر ڈرائیورز کا کڑا امتحان ہوا

گلگت بلتستان کے شہر اسکردو کے بلند ترین صحرا میں جیپ ریلی کا تہوار منایا گیا۔ یہ جگہ سات ہزار تین سو فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔