کراچی: مشرف کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی: مشرف کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ مقتولین میں میاں بیوی اور دو بیٹے شامل ہیں ۔۔ ایک بیٹی زخمی بھی ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مشرف کالونی کے رہائشی مقتولین میں میاں بیوی اور دو بیٹے شامل ہیں جن کی شناخت پینتالیس سالہ مظفر ،  پینتیس سالہ شازیہ ، بیس سالہ عمران اور دس سالہ سمیر کے نام سے ہوئی ۔ جبکہ مظفر کی بیٹی منیزہ کو زخمی  حالت میں لایا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مہر بخش نامی ایک شخص نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے پورے خاندان کو اغوا کیا تھا۔

میں

کے

burger

چار

MQM

premier

ایک

Economy