سال 2014 سے2015میں پاکستان میں14صحافیوں کا قتل ہوا

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : سال دو ہزار چودہ اور پندرہ میں دنیا بھر میں 118جب کہ پاکستان میں 14صحافیوں کو قتل کردیا گیا، حکومتیں اپنے تمام تر دعووں کے باوجود صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوگئیں ہیں۔

ریاستی ادارے، سیاسی جماعتیں، انتہاپسند گروپ، لسانی و مذہبی تنظیمیں غرض پاکستان میں سب ہی صحافیوں کے مخالف ہیں، صحافی قتل ہوتے ہیں، انکوائری کمیٹیاں بنتی ہیں اور خاموشی چھاجاتی ہیں، پھر ایک اور صحافی کے قتل کی خبر آتی ہے۔

انٹرنیشنل فیڈرل آف جرنلٹس کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال صحافیوں کے لیے پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دیا گیا تھا، جب کہ جس میں صرف ایک سال میں 14 صحافی موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے، دوسرے نمبر پر شام رہا جو کہ 14 صحافیوں کے لیے مقتل گاہ بنا، یہ سال بھی پاکستان کے صحافیوں کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا، صرف 24 گھنٹوں میں دو صحافیوں کو قتل کر دیا گیا۔ سماء

PTI

PUNJAB

CHIEF

KILLING

CJP

terrorists

GEO

JOURNALISM

TALIBAN

Aftab Alam

THREAT

@imrankhanpti

JOURNALIST

BROTHERS

Jos Buttler

SAMAA TV

SURVEY

Tabool ads will show in this div