نئی دہلی میں پاک بھارت سرحدی فورسز کے مذاکرات جاری

ویب ایڈیٹر:

اسلام آباد: بھارت کے دارلحکومت شہر نئی دہلی میں پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، بات چیت بی ایس ایف ہیڈ کوارٹرز میں ہو رہی ہے۔

پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمرفاروق کر رہے ہیں۔

سرحدوں پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ، اسمگلنگ کی روک تھام اور غلطی سے سرحد پار کرنے والوں کی واپسی سے متعلق امور زیرغور ہیں۔

پاکستان بھارت سرحدی فورسز کے مذاکرات 12 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ سماء

SHELLING

working boundary

indian bsf

Blind Cricket

ceasefire agreement

Tabool ads will show in this div