چیریٹی کیلئے 16 سالہ لڑکی کا انوکھا کارنامہ

لڑکی نے سوئمنگ کرکے چیریٹی کیلئے اٹھاون ہزار ڈالر اکٹھے کرليے

امريکا ميں سولہ سالہ لڑکی نے اٹھائيس میل تک سوئمنگ کرکے چیریٹی کیلئے اٹھاون ہزار ڈالر اکٹھے کرليے۔

اينجل مورے نامی 16 سالہ لڑکی نے مين ہيٹن کے گرد تير کر چکر لگائے وہ کہتی ہيں وہ دس سال سے سوئمنگ کر رہی ہيں۔

انہوں نے کہا کہ ان کيلئے تيرنا مشکل نہيں گرمی برداشت کرنا مشکل تھا، مزید کہنا تھا کہ جمع کيا گيا پيسہ ميگھن مرکل کی اين جی او کو ديا جائے گا۔

ان کا اگلا ٹارگٹ انگلش چينل تير کو طے کرنا ہے، اينجل اپنی والدہ کو اس بات کيلئے راضی کر رہی ہيں۔

charity

swimming

Tabool ads will show in this div