ٹھٹھہ: پانچ افراد کو سر میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا، پانچوں کا تعلق کراچی سے ہے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی: ٹھٹھہ کی کینجھرجھیل میں نوری جام تماچی کے مزارسے پانچ لاشیں ملیں۔ سرمیں کیا گیا۔ پانچوں کا تعلق کراچی سے ہے.

پولیس کے مطابق، پانچوں افراد کو سر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی سے دس افراد پکنک منانے کینجھر جھیل گئے۔ جہاں ان کا آپس میں جھگڑا ہوا اور پانچ افراد کو سروں میں گولیاں ماری گئیں۔

ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ جن کے نام عدنان سعید خان، عبدالسعید خان، محمد علی یوسفزئی، سہیل اور بلاول بتائے جا رہے ہیں۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔  سماء

میں

کا

burger

MQM

کو

سے

کر

دیا

Tabool ads will show in this div