سرکاری اسپتال پولی کلینک کی نرس کی پراسرار خودکشی

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : گھریلو معاملات یا پھر کچھ اور معاملہ، وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتال پولی کلینک کی نرس نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق پولی کلینک میں فورتھ ائیر کی اسٹوڈنٹ نرس عنبرین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی، پولیس کا کہنا ہے کہ نرس عنبرین کی لاش پولی کلینک کے سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ہے، جب کہ خودکشی کی وجوہات جاننے کیلئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ سماء

NURSE

POLY CLINIC

AMBREEN

Tabool ads will show in this div