ٹیکنالوجی

پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

فائیو جی کا کامیاب تجربہ چینی ٹیلی کام کمپنی نے کیا

ٹیلی کام کے شعبہ میں پاکستان نے انقلابی قدم اٹھایا اور فائیو جی سروس کا تجربہ کرنے والا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا ہے۔

چینی ٹیلی کام کمپنی زونگ نے پچھلے ہفتے یوم پاکستان پر فائیو جی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

فائیو جی نیٹ ورک موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن سے 100 گنا تیز ہوگا۔فائیو جی نیٹ ورک موجودہ براڈ بینڈ کنکشن سے بھی 10 گنا تیز ہوگا۔

فائیو جی ہوم روٹر کی رفتار فور گیگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ فائیو جی سے پچاس جی بی کی فائل 2 منٹ میں ڈاؤن لوڈ ہوسکتی ہے۔

پی ٹی اے نے گزشتہ ماہ فائیو جی کے لائسنس کے اجرا کیلئے درخواستیں طلب کی تھیں۔

 

Telecom Sector

5G

Zong

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div