videos
کشمیریوں کا کرفیو توڑنے اور بڑے مارچ کا فیصلہ
کشميری مسلمانوں نے خود ہی گھروں سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا
مقبوضہ کشمیر ميں بھارت کا وحشيانہ محاصرہ تیسرے ہفتے ميں داخل ہوچکام دنيا زبانی جمع خرچ سے آگے نہ بڑھ سکی، کشميری مسلمانوں نے خود ہی گھروں سے نکلنے اور کرفیو توڑنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی ریاستی دہشت گردی کیخلاف بڑے بڑے مارچ بھی کئے جائیں گے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔