وہ جلتی رہی اور چلتی رہی
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امریکا میں اسکول بس کا ڈرامائی حادثہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا، آتشزدگی کی شکار بس جلتی رہی اور چلتی رہی۔
امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک اسکول بس نے آگ پکڑلی، بس کی رسی جل گئی مگر بل نہیں گئے، وہ جلتی رہی اور چلتی رہی، یہاں تک کہ فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی پسپا ہوتی دکھائی دی۔
امریکا میں پیش آئے اس ڈرامائی حادثے میں کسی کو آنچ تک نہ آئی۔ سماء
President
تبولا
Tabool ads will show in this div