videos

رنگوں سے خوشنما تصویریں بنانے والا کوئٹہ کا مصور

مگر انکی حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں

بلوچستان کی سرزمین ہنر مندوں سے بھری پڑی ہے مگر حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں۔ رنگوں سے انسانی احساسات کی خوبصورت منظر کشی کرنے والے کوئٹہ کے آرٹسٹ کے فن پارے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

 

LIFE STYLE

paintings

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div