کمزور دل افراد دیکھنے سے گریز کریں

اسٹاف رپورٹ:

وارننگ : یہ ویڈیو بچوں اور کمزور دل افراد کیلئے نہیں

 

کیا آپ اپنا ہینڈ بیگ۔۔ یا پرس ملازم کے آسرے پر چھوڑ کر جاسکتے ہیں۔۔ نہیں ؟ تو پھر اپنے بچوں کو ملازماؤں کے سہارے کیسے چھوڑا جاسکتا ہے؟۔۔ بھارتی شہر پونے میں آیا نے گیارہ ماہ کے بچے سے وہ سلوک کیا کہ انسانیت لرز اٹھی۔۔ گھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے نے ننھی سی جان پر ڈھائے گئے سارے مظالم ریکارڈ کرلیے۔۔ اس جلاد آیا کا تو کیا ہوا۔۔ لیکن سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہوگیا۔۔ اس ملازمہ کو جہنم سے آئی ۔۔ آیا۔۔ قرار دیا گیا ہے۔۔  آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں۔۔ لیکن کمزور دل والے حضرات اور بچے ہرگز نہ دیکھیں۔۔

MQM

سے

public

Injured

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div