ماہرہ خان کا دوست کی مہندی میں ڈانس
ماہرہ خان کا خوبصورت انداز
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈانس کرکے اپنے قریبی دوست بابر ظہیر کی شادی کی تقریب کو چار چاند لگادیئے۔ میک اپ آرٹسٹ کی شادی میں ہانیہ عامر، حرا مانی اور سلمان شیخ نے بھی شرکت کی۔ ویڈیو دیکھیں۔
انٹرٹینمنٹ
تبولا
Tabool ads will show in this div