ہنگو: منگل کلے میں گاڑی میں دھماکا، خود کش حملہ آور ہلاک
اسٹاف رپورٹ
ہنگو: ہنگو میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکے سے خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقے منگل کلے میں خود کش حملہ بارود سے بھری گاڑی دھماکے کیلئے لے کر جارہا تھا کہ راستے میں ہی دھماکا ہوا گیا جس کے نتیجے میں ایک خود کش حملہ ہلاک ہوگیا۔ سماء
میں
twins
tour
ramazan
ppl
piracy
تبولا
Tabool ads will show in this div