اسلام آباد: بلیو ایریا کےھوٹل میں دھماکہ، کئی افراد ذخمی

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : اسلام آباد کے بلیو ایریا میں واقع ھوٹل میں ہونےوالےدھماکے میں کئی افراد ذخمی ھو گئے۔


دھماکا بلیوایریا میں واقع سٹی ہوٹل کے قریب ہوا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔


 دھماکے سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔


دھماکے کی آواز سنتے ھی سیکیورٹی اور ریسکیو ادارے حرکت میں آ گئے جبکہ پولیس اورایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔


پولیس کے ابتدائی اندازے کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کی وجہ سے ھوا۔


زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ھے اور پولیس نے علاقےکو گھیرےمیںلےکرتفتیش شروع کر دی ھے۔ سماٴ

میں

MQM

charged

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div