کشمیر میں بدستور لاک ڈاؤن

حریت فورم کی کرفیو توڑ کر باہر آنے کی اپیل

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Qf-Kashmir-Situation-PKG-16-08.mp4"][/video]

مقبوضہ کشمیر میں بارہویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، جنت نظير وادی ميں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں، کھانے پينے کی اشياء اور دواؤں کی قلت کے باعث حالات انتہائی سنگين ہوچکے ہيں، حريت فورم نے کشميری عوام سے کرفيو توڑ کر سڑکوں پر آنے کی اپيل کردی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div