کبھی دیکھا ہے مردہ چوہے کو پر لگا کر اڑتے ہوئے ؟؟
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : مرا ہاتھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے اور اگر مردار چوہے کو پر لگ جائیں تو اس کی قدر و قیمت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، اور کچھ نہ سہی لیکن چوہا کم از کم میڈیا کی زینت ضرور بننے گا۔
لاس اینجلس میں زہر نے چوہے کا کام تمام کیا تو مردہ چوہے کو پر لگا کر پرواز کرادی گئی، جسے ریموٹ کنڑول سے کنٹرول کیا جارہا تھا۔ اپنی طرز کی یہ انوکھی ویڈیو ان دنوں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر خوب دھوم مچارہی ہے۔ سماء
کو
کر
package
loan
تبولا
Tabool ads will show in this div