لال بیگ سے پیار کرنے والے لوگ

اسٹاف رپورٹ


بیجنگ :  دنیا بھر میں جو لال بیگ مارے جاتے ہیں، چین میں وہی لال بیگ لاڈ پیار سے پالے جاتے ہیں۔ چینیوں کا یقین ہے کہ لال بیگ ادوایت کی تیاری میں مفید ہوتے ہیں۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک انجینیرنے نوکری چھوڑ کر لال بیگ کا فارم ہاؤس کھول لیا ہے،دنیا بھر میں جنہیں دیکھ کر خواتین چیخ اٹھتی ہیں اورمرد برا سا منہ بناتے ہیں، وہ یہاں لاڈ پیار سے پالے جاتے ہیں۔

چین میں میڈیسن کی صنعت میں لال بیگوں کی بڑی کھپت ہے، امراض قلب اور ہیپاٹائٹس سمیت کئی امراض کے علاج کیلئے لال بیگ سے تیار دوائیں مفید خیال کی جاتی ہیں۔ لال بیگوں کوپروٹین اور امینو ایسڈ کے حصول کیلئے سستا اور آسان ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ سماء

کرنے

سے

regime

yemeni

ISPR

Tabool ads will show in this div