امریکی پروفیسر نوجوان ساتھی کیساتھ 73 دن زیر آب رہنے کیلئے چل نکلے
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امريکی پروفيسرز نے آبی آلودگی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے ساری حديں پار کرديں، 73 دن تک سمندر کی گہرائی ميں رہنے کا ورلڈ ريکارڈ بنانے نکل پڑے۔
شوق کا کوئی مول نہيں، سمندر کی گہرائی ميں مقيم بروس کانٹریل اس کی جيتی جاگتی مثال ہيں، جنہيں ورلڈ ريکارڈ بنانے کا شوق سمندر کی گہرائيوں ميں لے گيا۔
63 سال کے بروس کو اپنی پارٹنر جیسيکا کے ساتھ ورلڈ ريکارڈ بنانے کیلئے 73 دن زير آب گزارنے ہيں، جس کیلئے خصوصی ليبارٹری تيار کی گئی ہے،
جہاں ضرورت کا سارا سامان موجود ہے۔
فلوريڈا کے سمندر ميں بروس اور جیسيکا کے ايڈونچر کا آغاز جمعے سے ہوا، زير آب قيام کے دوران ہر ہفتے ايک معروف شخصيت بروس اور جیسيکا کی مہمان ہوگی۔ سماء
ramadan
امریکی
kyi
تبولا
Tabool ads will show in this div