پانڈا کے ننھے منے بچوں کی دلچسپ کشتی

اسٹاف رپورٹ

بیجنگ : چین کے شہر چینگڈو کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈوں نے نگہبان کی جانب سے انجیکشن لگانے کی کوشش بہت پیار سے ناکام بنادی، انہیں تو بس بانس چاہئے تھے۔

عام طور پر دوا کے نام پر چھوٹے بچے جو کچھ کرتے ہیں وہی کچھ چین میں پانڈا کے 2 ننھے منے بچوں نے بھی کیا، جب ان کا نگہبان سرنج کے ذریعے دوا دینے پہنچا تو دونوں نے خوبصورت کُشتی کے بعد اُس کی کوشش ناکام بنادی۔

ننھے پانڈا نے کھیل کود کرتے ہوئے کسی صورت سرنج لگانے نہیں دی، نگہبان نے اپنی سی کوشش کرلی مگر پانڈا کے بچوں کو تو صرف بانس چاہئے تھا۔ سماء

بچوں

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div