شام کشیدگی،لڑکی کوبچانےکیلئےلڑکےنےجان داؤپرلگادی
اسٹاف رپورٹ
دمشق : شام کے کشیدہ حالات میں جہاں نفاسانفسی کا عالم وہیں دوسروں کی زندگی بچانے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈالنے کا جذبہ بھی برقرار ہے۔
انٹرنیٹ پر جاری کردہ یہ فوٹیج شام کے کسی شورش زدہ علاقے کی ہے جہاں نشانے باز کی نشانوں سے بچنے کیلئے تگ و دو جاری ہے، ایسے میں گاڑی کے نیچے چھپی لڑکی کو بچانے کیلئے ایک لڑکا اپنی جان داؤ پہ لگادیتا ہے، اس دوران لڑکے ایسا تاثربھی دیا کہ جیسے اسے گولی لگی ہو۔تاہم اسنائپر کا دھیان بٹا کر وہ لڑکی کو متاثرہ مقام سے بھگانے میں کامیاب ہوگیا۔ سماء
mistake
تبولا
Tabool ads will show in this div