مسافر ٹرین یا ریسلنگ رنگ

اسٹاف رپورٹ

واشنگٹن : تو تو میں میں کے بعد ہاتھا پائی، مسافروں کی دھینگا مشتی کے باعث امریکا میں مسافر ٹرین ریسلنگ رنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔

مسافروں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر عام ہوئی تو 2 روز 20 لاکھ افراد نے دیکھ لی، تاہم خاتون پر ہاتھ اُٹھانے کے الزام میں مرد کو مقدمے کا سامنا ہے۔ سماء

Karan Johar

Gaza

ferry

Tabool ads will show in this div