وقت نہ لکھا ہو تو موت آہی نہیں سکتی ہے

اسٹاف رپورٹ


انقرہ   :   انسان دنیا میں کیں بھی محفوظ نہیں، سڑکوں پر راہ گیروں کے ساتھ کچھ ایسے واقعات پیش آتے ہیں کہ دیکھنے والے کی عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے، آپ بھی دیکھیے یہ خطرناک اور حیران کن مناظر

وقت نہ لکھا ہو تو موت آہی نہیں سکتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا اس راہ گیر کے ساتھ  کبھی کبھی غیر اہم چیز بھی اہم بن جاتی ہے، جیسا کے ترکی کے مغربی شہر میں لگا یہ کھمبا، کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اپنی جان کی بالکل پروا نہیں ہوتی۔ حادثات کے دوران حواس باختہ ہونے کی جگہ ہوش کے ناخن فائدہ مند ہوتا ہے۔

سڑکوں پر پیش آئے یہ حادثات ثابت کرتے ہیں کہ بہت سے چيزیں انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتیں انہیں قسمت پر چھوڑ دینا چاہیے۔ سماء

sargodha

Nawaz Sharif

MH370

offers

law

masters

Tabool ads will show in this div