نازیہ حسن کی یادیں آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں

معروف گلوکار نازیہ حسن کو پرستاروں سے بچھڑے 19 برس بيت گئے۔کوئن آف پاپ آج بھي مداحوں کے دلوں ميں زندہ ہیں۔ خوبصورت چہرہ اور بے مثال آواز نے کئی برسوں تک اپنی آواز کا جادو جگایا۔
انٹرٹینمنٹ
تبولا
Tabool ads will show in this div