پشاور نمک منڈی کے مشہور پکوان اب آپ گھر پر بھی بنا سکتے ہیں

سوات کا باربی کیو اور کوئٹہ کے کھڈی کباب عید کی خاص روایتی کھانے ہیں مگر پشاور میں عید ہو یا عام دن، نمک منڈی کی مٹن کڑاہی کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ مزے کی بات مگر یہ ہے کہ اب آپ گھر پر بھی نمک منڈی کے پکوان بنا سکتے ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ

Namak Mandi

Mutton Karahi

Tabool ads will show in this div