بطخوں کی جان بچانا مہنگا پڑ گیا

اسٹاف رپورٹ


ٹورانٹو   :  کینیڈا میں بطخوں کی جان پچانا خاتون کو مہنگا پڑ گیا، تین ماہ کیلئے خاتون کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

کینیڈا کی عدالت نے ایما نامی خاتون کو نوے روز قید کی سزا سنائی ہے، واقعہ دو ہزار دس میں کیوبک ہائی وے پر پیش آیا تھا۔ بطخوں کا جھنڈ اچانک سڑک پر آگیا، جنہیں بچانے کیلئے خاتون نے گاڑی کو اچانک بریک لگایا، جس کے باعث ایک موٹر سائیکل گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار پچاس سالہ شخص اور اس کی بیٹی ہلاک ہوگئیں تھی۔ سماء

کی

internet

enjoy

Tabool ads will show in this div