دو ہزارچودہ پاکستان کےلئےميک اوربريک کا سال ہوسکتا ہے۔ الطاف حسين

اسٹاف رپورٹ


کراچی : ايم کيوايم کے قائد الطاف حسين نے کہا ہے کہ دو ہزار چودہ پاکستان کے لئے ميک اور بريک کا سال ہوسکتا ہے۔


لندن سے جاري بيان ميں الطاف حسين کا کہنا تھا کہ حکمران ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں۔۔۔ملک کی بقاء وسلامتی کیلئےفیصلےجتنی جلدی ممکن ہوکرکے ان پرعمل کیاجائے۔۔۔فیصلوں میں تاخیر نقصان دہ ثابت ہوسکتي ہے۔ سماء

کا

hamilton

rumours

Tabool ads will show in this div