قسمت کی دیوی کو رام کرنے کیلئے ہزاروں افراد کی دوڑ
اسٹاف رپورٹ
ٹوکیو : جاپان میں ہزاروں سال سے جاری روایات اکیسویں صدی میں بھی برقرار ہیں، قسمت کی دیوی کو رام کرنے کیلئے آج بھی لوگ مقبرے کی جانب دوڑ لگاتے ہیں۔
جاپان میں طبل بجا اور پھر ہزاروں افراد سرپٹ دوڑ پڑے۔ جاپان کے شہر ہییوگو میں لکی مین ریس کا انعقاد ہوا۔ قسمت کی دیوی کومنانے کیلئے پانچ ہزارنوجوانوں نے دوڑ لگائی۔
سب سے پہلے نیشینومیا نامی مقبرے میں داخل ہونے والا نوجوان لکی مین 2015بن گیا۔ مقابلے میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو بھی سراہا گیا۔ فاتح نوجوان کے مطابق وہ ریس میں شرکت کا خواہشمند نہ تھا، تاہم دوستوں کے اسرار پر شامل ہوگیا۔ سماء
MQM
complains
miscreants
تبولا
Tabool ads will show in this div