سماء کے نمائندے کا وطن عزیز سے اظہار عقیدت کا منفرد انداز

یوم آزادی قریب آتے ہی سب اپنے اپنے انداز میں جشن منارہے ہیں۔ اسلام آباد میں سماء کے نمائندہ وہاب کامران نے جڑواں شہروں کے 7 سازندوں کو یکجا کرکے وطن عزیز سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس کاوش میں موسیقی کے 7 مختلف آلات کو ایک ساتھ بجاکر قومی ترانے کی دھن پیدا کی گئی ہے۔
NATIONAL ANTHEM
تبولا
Tabool ads will show in this div