ویڈیو: انٹرنیٹ پر ہوا کے بھگولے کی فوٹیج وائرل

لکسمبرگ کے شہر پیٹعیج میں ہوا کے بھگولے نے تباہی مچا دی۔

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طاقت ور بھگولا کیسے برق رفتاری سے گھروں کی جانب ٓاتا ہے۔

 

بھگولے کی شدت سے گھروں کی چھتیں، درخت اور ارد گرد کی چیزیں اڑ گئیں۔ بھگولے سے 100 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا، جب کہ اس کی زد میں اکر 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔

FOOTAGE

Luxembourg

Petange

ClimateChange

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div