کراچی کے ریڈ زون میں بارش سے متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند

کراچی کے ریڈ زون میں بارش کے بعد کئی انچ پانی کھڑا ہوگیا۔ بارش کے پانی میں متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند ہوگئیں۔ صبح سویرے بارش کی وجہ سے مکینک نہ ملنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

MET OFFICE

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div