برطانوی شہزادے نے پینٹنگ کا شوق کیسے پورا کیا؟؟

اسٹاف رپورٹ


بیجنگ : چين برطانيہ تعلقات مزيد بہتر بنانے کيلئے شہزادہ وليم کے دلچسپ مشغلے چينی ميڈيا کی زينت بنے ہوئے ہيں۔

پرنس ويليم دورہ چين سے بھرپور لطف اُٹھا رہے ہيں، بيجنگ کے برٹش کلچرل سينٹر ميں پينٹنگ کا شوق پورا کيا۔ يونين جيک کے رنگ ميں رنگے معروفی چينی کارٹون کريکٹر شان دی شيپ کی آنکھيں پينٹ کيں۔ برطانوی شہزادے کے اس شغل کو چينی ميڈيا نے شہہ سرخيوں ميں شامل کيا۔ سماء

کا

نے

Pakistan Army

Bahawalpur

Tabool ads will show in this div