شیطانی قوتوں سے حفاظت، اسپین میں بچوں کے اوپر سے کودنے کا انوکھا تہوار

اسٹاف رپورٹ

پاکستان میں بچوں کے اوپر سے گزرنے کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور مشہور ہے کہ اِس سے اُن کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے مگر اسپين ميں تو معاملہ ہی الٹا ہے۔

اسپين ميں سجا انوکھا تہوار شيطان کا روپ دھارے  شخص نے لگائی بچوں کے اوپر سے چھلانگ، صديوں پرانی روايت کے مطابق ايسا کرنے سے ان کے بچے شيطانی قوتوں سے محفوظ  ہوجاتے ہيں۔

اپنے بچوں کی زندگياں خوشحال بنانے کیلئے مائيں بچوں کو سڑکوں پر لٹاتی رہيں، سالانہ تہوار پر اسپين کی سڑکوں پر مرد و خواتين نے خوب ہلہ گلہ کیا، بينڈ باجے بجا کر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔ سماء

بچوں

moodys

Tabool ads will show in this div