اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں خواتین کیلئے ایمبولنس سروس کا آغاز

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Women-Ambulance-Isb-Pkg-09-08.mp4"][/video]

خواتین کے دکھوں کا مداوا خواتین سے بہتر بھلا اور کون کر سکتا ہے۔ اسی جذبے کے تحت اسلام آباد کے نواحی علاقے پنڈ بیگوال میں خواتین کیلئے مخصوص مسیحا ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سہولت سے فائدہ اٹھانے والی خواتین کہتی ہیں ایمرجنسی مسائل میں وہ اپنے آپ کو مردوں کی نسبت خواتین کے ساتھ زیادہ بہتر محسوس کرتی ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہاں سے اسپتال کافی دور تھے اور خواتین کو مشکلات کا سامنا تھا۔ ہمیں خیال آیا کہ ہم اپنی ایک علیحدہ ایمبولینس شروع کریں گے۔

HEALTH

charity

AMBULANCE

Tabool ads will show in this div