قوم پہچان لے کہ کون اس وقت اپنی سیاست چمکا رہا ہے،علی محمد خان

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جس کو امريکا کا ويزہ نہيں ملتا تھا اُس قاتل مودي کو شادي ميں پاکستان بلايا گيا اور تحفے ميں ساڑھياں دی گئيں، قوم پہچان لے کہ کون اس وقت پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور کون صرف اپني سياست چمکا رہا ہے۔

Joint session

ali muhammad khan

Tabool ads will show in this div