ڈالر کی قیمت مزید گر گئی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں 70 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا، امریکی کرنسی کی اوسط قیمت 158 روپے کی سطح پر آگئی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div