اٹک میں پولیس کی کارروائی،39 ملزمان گرفتار

اٹک میں ضلع پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 39 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اٹک پولیس کےمطابق کارروائی کے دوران 31 خطرناک اشتہاری ملزمان بھی پکڑے گئے۔ اشتہاری ملزمان قتل، ڈکیتی، اغواء برائے تاوان اور سیون  اے ٹی اے کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

ملزمان سے 8 پسٹل، 4 کلاشنکوف، رائفل، 15 کلو منشیات اور 85 ہزار رقم برآمد کرلیے۔ اٹک میں یہ کارروائی 14 تھانوں کی حدود میں مختلف اوقات میں کی گئی۔

punjab crime

Attock Crime

Tabool ads will show in this div