پاکستان کی سفارت کاری کے لیے کشمیر بڑا امتحان ہے،ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

کشمیریوں کی شناخت پر نریندر مودی کے وار نے پاکستان میں غصے کی لہر دوڑادی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نےعالمی سطح پر پاکستان کو اس معاملے کو اٹھانے اور دیگر کیا آپشنز کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پاکستان کو عالمی فورمز پر تمام قانونی آپشنز استعمال کرنا ہوں گے،یہ پاکستان کی سفارتکاری کیلئے بڑا امتحان ہے۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div