اراکین پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے پر تبصرہ

کشمیر میں کشمیریوں کواقلیت میں بدلنے اور وادی کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کیلئے بھارتی حکومت نے اپنے ہی آئین میں تبدیلی کردی۔ پارلیمنٹیرینز یک زبان ہیں کہ نریندر مودی کی کوئی بھی حماقت پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیل سکتی ہے، بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔ تفصیلات اراکین پارلیمنٹ کی اس رائے میں۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div