ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، نرخ 10 جولائی کے بعد کم ترین سطح پر آگئے، امریکی کرنسی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں 40، 40 پیسے سستی ہوگئی، پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div