مانچسٹرسٹی نے ايف اے کميونٹی شيلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

 

مانچسٹر سٹي نے ليورپول کو پنالٹيز پر چار کے مقابلے ميں پانچ گول سے شکست دے کر ايف اے کميونٹي شيلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ايف اے کميونٹي شيلڈ کپ کے فائنل ميں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ میچن کے بارویں ہی منٹ میں رحيم اسٹرلنگ نے مخالف ٹیم کے خلاف گول داغ کر اپنی ٹیم کو پہلے ہاف ميں ايک صفر کي برتري دلائي دی۔

دوسرے ہاف ميں ليورپول کے جول ماٹپ نے گول کر کے ٹیم کو حوصلہ دیا اور ميچ برابر کرديا۔ ميچ مقررہ وقت تک ايک ايک گول سے برابر رہا، جس کے بعد پنالٹيز پر مانچسٹر سٹي نے ليورپول کو چار کے مقابلے ميں پانچ گولز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرليا۔

MANCHESTER CITY

penalty kick

Raheem Sterling

Tabool ads will show in this div