بے بسی کی تصویر یہ شخص علاج کرانے سے قاصر
بے بسی کی تصویر یہ شخص علاج کرانے سے قاصر ہے۔ بیمار شخص اپنے دل کے مرض کا علاج کرانے کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا۔ اسپتالوں کے چکر لگاتے لگاتے گھر والے بھی ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں اور حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔