مسلمان اینکر کو دیکھ کر ہندو رہنما نے آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے

بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کا نفرت انگیز رویہ عروج پر ہے۔ گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ درجنوں مسلمانوں کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد گزشتہ روز بھارتی سیاست دان نے لائیو ٹی وی شو میں مسلمان اینکر کے ساتھ انتہائی نفرت انگیز سلوک کیا۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہندو انتہا پسند رہنما اجے گوتم نے آنکھوں پر ہاتھ اس لیے رکھ لیے کہ انہیں مسلمان اینکر خالد کا چہرہ نہ دیکھنا پڑے۔

MUSLIM

MINORITIES

Tabool ads will show in this div